
کوئٹہ سے چمن کیلئے پیسنجر ٹرین سروس معطل
ملک میں عید اسپیشل ٹرین آغاز کا ہوگیا جس کے مطابق پہلی ٹرین کوئٹہ سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے راولپنڈی روانہ ہونے والی عید اسپیشل ٹرین گیارہ بوگیوں پر مشتعل ہے جبکہ اس عید اسپیشل ٹرین میں 800 سے زائد مسافر سوار ہیں۔
ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عید اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے صبح دس بجے روانہ ہوئی ہے اور بروز ہفتہ 4 بجے شام راولپنڈی پہنچے گی جبکہ دوران مسافروں کے لیے سیکورٹی کے لیے خاص انتظامات کیے گیے ہیں۔
ریلوے انتظامیہ عید اسپیشل ٹرین براستہ سبی، جیکب آباد، سکھر، ملتان، رحیم یار خان، خانیوال لاہور، روالپنڈی کے لیے روانہ ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ پر 3اسپیشل ٹرین چلانےکااعلان کیا ہے جس کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News