Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجٹ معاشی دہشتگردی ہے، پاکستانی عوام پر ڈرون حملہ ہوا ہے، عمر ایوب

Now Reading:

بجٹ معاشی دہشتگردی ہے، پاکستانی عوام پر ڈرون حملہ ہوا ہے، عمر ایوب
عمر ایوب

بجٹ معاشی دہشتگردی ہے، پاکستانی عوام پر ڈرون حملہ ہوا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ  بجٹ معاشی دہشتگردی ہے، پاکستانی عوام پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں خزانہ کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ترمیمی بل اتنی عجلت میں کیوں لایا گیا، 7 ترامیم لارہے ہیں ہمیں میٹنگ سے پہلے مسودہ بھی نہیں دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ آج فائنانس کمیٹی اجلاس میں تین وفاقی وزراء آگئے، یہ وزراء اپنی کسی ایک قائمہ کمیٹی میں آجائیں تو بڑی بات ہوتی ہیں۔

عمر ایوب نے کہا کہ میں نے پوچھا کن پٹی پر پستول 30 بور کا تھا یا 9 ایم ایم کا، یہ آئی ایم ایف کا دباؤ ہے اور کیا ہے، یہ دہشتگرد بجٹ ہے، یہ پاکستانی عوام پر ڈرون حملہ ہوا ہے، یہ بجٹ پاکستانی عوام پر دہشتگردی کا حملہ ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ یہ بورڈ آف ڈائریکٹرز سے ربر اسٹیمپ لگوائیں گے، مرضی کے فیصلے کرائیں گے، وزارتیں ختم کرنے سے کیا ہوگا کیا کوئی نفری میں تبدیلی آئے گی، ڈیپارٹمنس ختم ہوں گے لیکن بجٹ تو وہی رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر