
پاکستان بار کونسل کےممبران کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم سے ملاقات
پاکستان بار کونسل کے ممبران نے پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم سے چیمبر میں ملاقات کی۔
ممبر پاکستان بار کونسل پیرمسعود چشتی، احسن بھون، حفیظ چوہدری نے خاتون چیف جسٹس کو مبارکباد دی اور پھولوں کےگلدستے بھی پیش کئے۔
ممبر پاکستان بار کونسل پیرمسعود چشتی نے ملاقات کے دوران کہا کہ خاتون چیف جسٹس صوبے کےعوام کو انصاف کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کریں گی، اس کے علاوہ پاکستان بار کونسل کے ممبران نے چیف جسٹس سے باہمی امور پرتبادلہ خیال بھی کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News