Advertisement
Advertisement
Advertisement

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہزاروں مربع فٹ خاندانی زمین حکومت کو وقف کردی

Now Reading:

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہزاروں مربع فٹ خاندانی زمین حکومت کو وقف کردی
چیف جسٹس پاکستان

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہزاروں مربع فٹ خاندانی زمین حکومت کو وقف کردی

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو وقف کر دی۔

قاضی فیملی نے 77 ویں جشن آزادی کے موقع پر اپنی زمین قوم کے لیے دے دی، تاہم زیارت کوئٹہ میں قائداعظم ریزیڈنسی سے منسلک آراضی انورمنٹل سنٹر کودے دی گئی۔

قاضی خاندان نے اراضی حکومت کو دینے کے لیے بلوچستان حکومت کو خط لکھ دیا۔

Advertisement

خط میں کہا گیا کہ اراضی عوام کے مفاد میں بطور انوائرمنٹل سینٹر (ماحولیاتی سینٹر) کے طور پر استعمال کے لیے ہوگی اور قاضی خاندان کی  یہ اراضی 14 اگست سے حکومت کے سپرد کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر