Advertisement
Advertisement
Advertisement

مزار اقبال پر پاک فوج کے دستے نے گارڈ کے فرائض سنبھال لیے

Now Reading:

مزار اقبال پر پاک فوج کے دستے نے گارڈ کے فرائض سنبھال لیے
مزار اقبال

مزار اقبال پر پاک فوج کے دستے نے گارڈ کے فرائض سنبھال لیے

لاہور: یوم پاکستان کے موقع پر  شاعر مشرق اور عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔

مزار اقبال پر گارڈز تبدیلی کی تقریب میں جی او سی شعیب بن اکرم کمانڈنگ آفیسر 10 ڈویژن مہمان خصوصی تھے، گارڈز نے مہمان خصوصی کو سلامی دی اور گارڈ آف آنر پیش کیا۔

مہمان خصوصی نے مزار اقبال پر پھولوں کی چادر رکھی اور فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر میجر جنرل شعیب بن اکرم نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کیے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی علامہ اقبال کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی جبکہ انہوں نے وزیٹرز کی بک میں تاثرات قلم بلند بھی کیے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ملک بھر میں آج 78واںیوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، اس عزم کی تجدید کے ساتھ کہ ملک کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے تحریک پاکستان کے جذبے سے کام کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر