Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں دین کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے، محسن نقوی

Now Reading:

ہمیں دین کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے، محسن نقوی

ہمیں دین کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمیں دین کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔

حضرت علی بن عثمان داتا گنج بخش الہجویریؒ کے عرس مبارک پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مزار پر حاضری دی۔

انہوں نے مزار پر چادر پوشی کی اور پھول رکھے، عرس کی تقریبات میں ہزاروں عقیدت مندوں نے جوق در جوق شرکت کی۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے دعا کی جبکہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی۔

محسن نقوی نے داتا دربار کے تزئین و آرائش کے پراجیکٹ کا بھی معائنہ کیا، سیکرٹری اوقاف پنجاب نے پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی اور پیش رفت سے آگاہ کیا۔

Advertisement

اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور سمیت دنیا بھر میں حضرت داتا گنج بخش ؒ کے عقیدت مندوں کو عرس کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ حضرت داتا گنج بخش ؒ میت بزرگان دین نے برصغیر میں امن و آشتی کا درس دیا، آج ہمیں حضرت داتا گنج بخش اور دیگر بزرگان دین کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر