Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں نیا اسپیل داخل، مزید بارشوں کا امکان

Now Reading:

کراچی میں نیا اسپیل داخل، مزید بارشوں کا امکان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا ہنڈریڈ انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 49 ہزار کی سطح عبور کرگیا 1 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اصافہ ہنڈریڈ انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 49 ہزار 367 پوائنٹس کی تاریخی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے

کراچی میں نیا اسپیل داخل ہونے کہ وجہ سے آج سے 6 اگست کے دوران شہر میں تیزہواوں اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق طاقتورمون سون ہواوں کا سلسلہ راجستھان، بھارت اوربحیرہ عرب سے سندھ پراثراندازہورہاہے، جس کی وجہ سے کراچی میں آج بھی چند مقامات پردرمیانی سے موسلادھاربارش ہوسکتی ہے۔

شہرقائد میں اس وقت مطلع ابر آلود ہے، اور بارشوں کے باعث موسم خوشگوار ہے، شہر میں اس وقت جنوب مغربی سمت سے 9  کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے۔

کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 94 فیصد ریکارڈ کیا گیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر