
پاکستان کو آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب کرلیا گیا
پاکستان کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب کرلیا گیا ہے۔
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کو ستمبر 2024 سے شروع ہونے والی دو سالہ مدت کے لئے پی اے ای سی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب کیا گیا ہے۔
اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ پاکستان بی اوجی کا اکیسویں دفعہ ممبر بنا ہے، یہ ممبر شپ پاکستان کے آئی اے ای اے میں فعال کردار کا عکاس ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News