Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ دن ثابت کرتا ہے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

Now Reading:

یہ دن ثابت کرتا ہے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
یہ دن ثابت کرتا ہے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

یہ دن ثابت کرتا ہے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ دن ثابت کرتا ہے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یوم دفاع  پاکستان کے موقع پرافواج پاکستان کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس دن ہماری افواج نے نہ  صرف بہادری سے دشمن کا  مقابلہ کیا بلکہ اُسے پسپا بھی کردیا۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ پاکستان کی دفاعی صلاحیت ناقابل تسخیر ہے،  ہم اس دن کو ہر سال بڑی عقیدت و جوش سے مناتے ہیں، دشمن کا اچانک حملہ خود اس  کے لیے ندامت کا سبب بنا۔

 وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے پیغام میں کہا کہ محمد محمود عالم نے ایک منٹ میں دشمن کے 5 جنگی جہاز تباہ کردیئے، اس دن ہمارے  بہادرجوانوں نے ملک کی حفاظت کے ساتھ ساتھ لاکھوں محب وطن کی زندگیاں بھی محفوظ کیں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم اپنے شہیدوں کو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں، جنہوں ہمارے آج کے لیے اپنے کل کو قربان کیا،  پاک فوج مادرِ وطن کے دفاع  کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

Advertisement

 وزیراعلیٰ سندھ  نے کہا کہ ہم اپنی پاک افواج کے شانہ بشانہ ہیں، ایک بار پھر پاکستان انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے، جس پر ہمیں متحد ہونے کی ضرورت ہے، پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر