Advertisement
Advertisement
Advertisement

وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار

Now Reading:

وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار
وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار

وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے ’’وی پی این‘‘ کااستعمال غیرشرعی قرار دے دیا۔

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ حکومت کو شرعی لحاظ سے اختیار ہے کہ وہ برائی اور برائی تک پہنچانے والے تمام اقدامات کا انسداد کرے۔

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا کہ متنازعہ، گستاخانہ اور ملکی سالمیت کے خلاف استعمال ہونے والی ایپ فوری بند کیا جانا چاہیے۔

ڈاکٹر راغب نعیمی کہتے ہیں کہ انٹرنیٹ یا کسی سافٹ ویئر(وی پی این وغیرہ) کا استعمال، جس سے غیر اخلاقی یا غیر قانونی امور تک رسائی مقصود ہو شرعاً ممنوع ہے۔

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا مزید کہنا تھا کہ وی پی این کا استعمال اس نیت سے کہ غیرقانونی مواد یا بلاک شدہ ویب سائٹس تک رسائی حاصل کی جائے، شرعی لحاظ سے ناجائز ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر