Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرپشن کے خاتمے کیلئے احتساب ضروری ہے، علی خورشیدی

Now Reading:

کرپشن کے خاتمے کیلئے احتساب ضروری ہے، علی خورشیدی
علی خورشیدی

کرپشن کے خاتمے کیلئے احتساب ضروری ہے، علی خورشیدی

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی کا  کہنا ہےکہ کرپشن کے خاتمے کے لیے احتساب ضروری ہے۔

ایم کیو ایم اراکین کے ساتھ بہادرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی  نے کہا کہ  کل 9 دسمبر پر انسداد رشوت ستانی کا دن منایا گیا۔

علی خورشیدی نے کہا کہ  سندھ میں احتساب نہیں کرپشن کا بول بالا ہے۔ پاکستان میں کرپشن کے حوالے سے سب سے پہلے پیپلز پارٹی کا نام آتا ہے

انہوں نے کہا کہ  سندھ میں کون سا ایسا محکمہ ہے جس میں کرپشن نہیں ہے، آڈیٹر جنرل کی رپورٹس میں کرپشن کی نشاندہی ہوتی ہے۔

قائد حزب  اختلاف سندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ  میثاق جمہوریت میں واضح لکھا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین اپوزیشن لیڈر ہوگا  لیکن پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت اپنی قائد کے معاہدے پر عمل نہیں کرتی۔

Advertisement

علی خورشیدی کا کہنا تھا کہ  پیپلز پارٹی 16 سال سے بنا مداخلت کے سندھ میں حکومت کر رہی ہے۔ سندھ میں ہزاروں اربوں کی کرپشن ہو رہی ہے،وزیر اعلیٰ سندھ کرپشن کے خلاف جہاد کا اعلان کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر