Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کی زیر صدارت اجلاس، اسٹارلنک سیٹلائٹ لائسنسنگ پر تبادلہ خیال

Now Reading:

وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کی زیر صدارت اجلاس، اسٹارلنک سیٹلائٹ لائسنسنگ پر تبادلہ خیال
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کی زیر صدارت اجلاس، اسٹارلنک سیٹلائٹ لائسنسنگ پر تبادلہ خیال

وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کی زیر صدارت اجلاس، اسٹارلنک سیٹلائٹ لائسنسنگ پر تبادلہ خیال

وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں اسٹارلنک اور ایل ای او سیٹلائٹ لائسنسنگ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں ایل ای او سیٹلائٹ کے لیے مضبوط ریگولیٹری فریم ورک کی تیاری، جبکہ اسٹارلنک کی لائسنسنگ اور ریگولیٹری پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں کنسلٹنٹ کی تقرری چند ہفتوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جکہ پاکستان کی سیٹلائٹ پالیسیز کو عالمی معیار کے مطابق ہم آہنگ کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔

اجلاس میں ایل ای او سیٹلائٹ کے ذریعے کنیکٹیویٹی اور ٹیکنالوجی کے فروغ پر غورکیا گیا، جبکہ وزارت آئی ٹی نے سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کے لیے عالمی معیار کا ریگولیٹری فریم ورک بنانے کا عزم کیا، اس کے علاوہ اسٹارلنک اور ایل ای او سیٹلائٹ کے ذریعے ڈیجیٹل پاکستان کے اہداف کے حصول پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں سپارکو، پی ٹی اے اور اسپیس ریگولیٹری بورڈ کے چیئرمینوں نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر