Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی پی پیز کے ٹیرف میں کمی کی درخواست، نیپرا 24 مارچ کو سماعت کرے گا

Now Reading:

آئی پی پیز کے ٹیرف میں کمی کی درخواست، نیپرا 24 مارچ کو سماعت کرے گا
نیپرا نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس پر عوامی سماعت کا اعلان کر دیا

آئی پی پیز کے ٹیرف میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی گئی ہے، نیپرا  24 مارچ کو درخواست پر سماعت کرے گا۔

7 آئی پی پیز اور سی پی پی اے نے ٹیرف پر نظرِ ثانی کے لیے مشترکہ درخواستیں دائر کیں۔

یہ درخواستیں 2002 کی پاور پالیسی کے تحت لگنے والے آئی پی پیز نے دائر کی ہیں، جس میں نشاط چونیاں پاور، نشاط پاور اور نارووال انرجی کی درخواستیں شامل ہیں، اس کے علاوہ لبرٹی پاورٹیک اور اینگرو پاورجن قادرپور نے بھی درخواست دائر کی ہیں۔

نیپرا میں سماعت کے دوران روپے اور ڈالر کی قدر کے فرق کے طریقہ کار پر نظرِ ثانی اور  ٹیک اینڈ پے سسٹم کے تحت ادائیگیوں کے طریقہ کار کا جائزہ لیا جائے گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاؤس میں اہم اجلاس
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
دوحہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل ، پاکستان نے افغانستان سے حملے ناقابل قبول قرار دیدے
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر