Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
آج کے سونے بھاؤ کیا رہے، جانئے

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں روپے کمی 1000 ریکارڈ کی گئی ہے۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے چھٹے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 6 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے کمی کے 2 لاکھ 62 ہزار 345 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر کی کمی سے 2910 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 12 روپے کی کمی سے 3 ہزار 388 روپے ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چینی کی مسابقتی قیمتوں کے معاملے میں شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف
علیمہ خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست خارج، وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان میں امن و استحکام کیلئے غیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی ناگزیر
ملکی ہوائی اڈوں پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں خطرناک اضافہ، رواں سال 176 برڈ ہٹس رپورٹ
سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان اختلافات شدید، وزیراعظم نے سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر