Advertisement
Advertisement
Advertisement

پائیدار ترقی کے حصول کیلئے خواتین کو بھرپور مواقع فراہم کر رہے ہیں، احسن اقبال

Now Reading:

پائیدار ترقی کے حصول کیلئے خواتین کو بھرپور مواقع فراہم کر رہے ہیں، احسن اقبال
پائیدار ترقی کے حصول کیلئے خواتین کو بھرپور مواقع فراہم کر رہے ہیں، احسن اقبال

پائیدار ترقی کے حصول کیلئے خواتین کو بھرپور مواقع فراہم کر رہے ہیں، احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پائیدار ترقی کے حصول کے لیے خواتین کو بھرپور مواقع فراہم کر رہے ہیں۔

 وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 25  فیصد خواتین مختلف دفاتر میں کام کر رہی ہیں، اس شرح کو 50 فیصد تک کے جانا ہوگا۔

احسن اقبال نے کہا کہ خواتین کو کام کرنے کے لیے  محفوظ جگہ فراہم کریں گے، خواتین کا ملکی معاشی ترقی میں اہم کردار رہا ہے۔

وزیر منصوبہ بندی کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت خواتین کو ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے پر عزم ہے، ینگ فیلوز شپ پروگرام میں بھی خواتین کو یکساں مواقع فراہم کیے گئے، جبکہ حکومت خواتین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہے۔

احسن اقبال نے مزید یہ بھی کہا کہ خواتین معاشرے کی بہتری کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، خواتین کی صلاحیت کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے، خواتین کو تعلیم دینے سے نہ صرف معاشرہ ترقی کرتا ہے بلکہ مستقبل کو بھی پروان چڑھتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
سندھ میں دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
امیر البحر نے کراچی میں ڈینٹل کالج اور اسپتال کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا
پاکستان نے بھارتی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں توسیع کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر