Advertisement
Advertisement
Advertisement

آبی جارحیت کے اعلان پر پاکستانی عوام مشتعل، بھارتی ہائی کمیشن کا گھیراؤ

Now Reading:

آبی جارحیت کے اعلان پر پاکستانی عوام مشتعل، بھارتی ہائی کمیشن کا گھیراؤ
آبی جارحیت کے اعلان پر پاکستانی عوام مشتعل، بھارتی ہائی کمیشن کا گھیراؤ

آبی جارحیت کے اعلان پر پاکستانی عوام مشتعل، بھارتی ہائی کمیشن کا گھیراؤ

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے پہلگام ڈرامے کی آڑمیں پاکستان کے خلاف آبی جارحیت کے اعلان پرپاکستانی عوام میں شدیداشتعال پھیل گیا۔

بھارتی پروپیگنڈے اوراشتعال انگیزی کے خلاف احتجاج میں صورتحال قابوسے باہرہوتے ہوتے رہ گئی،مشتعل مظاہرین پرقابو پانا مشکل ہوگیا۔

مظاہرین نے سفارتخانے کی جانب بڑھنے کی کوشش کی،قانون نافذ کرنے والے اداروں کواس دوران سخت مشکلات  کا سامنا کرنا پڑا۔

مظاہرین رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے سفارت خانے کے قریب پہنچے اوراندرداخل ہونے کی کوشش کی، سیکیورٹی فورسزنے بڑی مشکل سے مظاہرین کو پیچھے دھکیلا، سفارتخانے کے باہراحتجاج کے دوران صورتحال انتہائی کشیدہ رہی۔

احتجاج کے دوران مظاہرین نے مودی سرکارکے خلاف شدید نعرے بازی کی،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سفارتخانے کو کوئی نقصان نہ پہنچنے دیا۔

Advertisement

احتجاج کے بعدبھارتی سفارت خانے کی سیکیورٹی میں مزیداضافہ کردیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
انڈس شیلڈ ایلفا، فضائی جنگی مشق کیلئے پاکستان ایئرفورس کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر