Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ؛ پاک فوج کا منہ توڑ جواب

Now Reading:

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ؛ پاک فوج کا منہ توڑ جواب
بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ؛ پاک فوج کا منہ توڑ جواب

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ؛ پاک فوج کا منہ توڑ جواب

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دے دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب بھارت نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی اور لائن آف کنٹرول کے کیانی اور منڈل سکیٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔

سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ بھارت کی جانب سے بلااشتعال  فائرنگ میں چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جب کہ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دیا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پاک فضائیہ نے بھارتی رافیل طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کردیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ موثر جواب سے دشمن کو خاموش کروا دیا گیا، پاکستان فوج کے موثر جواب سے دشمن کے متعدد مورچے تباہ ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ مقبوضہ کشمیر میں واقعہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی چکپترا پوسٹ کو تباہ کردیا گیا، اس سے قبل بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے سرحدی علاقوں کو  بھی خالی کروالیا ہے اور مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

سکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کی طرف سے یہ اشتعال انگیزی اس کے جنگی جنون کی حماز ہے تاہم پاک فوج ملکی سالمیت کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر