Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدرپاکستان کورونا میں مبتلا، حالت بہتر ہے، ایوان صدر

Now Reading:

صدرپاکستان کورونا میں مبتلا، حالت بہتر ہے، ایوان صدر
صدرپاکستان کورونا میں مبتلا، حالت بہتر ہے، ایوان صدر

صدرپاکستان کورونا میں مبتلا، حالت بہتر ہے، ایوان صدر

صدرپاکستان آصف علی زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے۔

ایوان صدر نے صدر مملکت کی صحت سے متعلق ڈاکٹر عاصم حسین کا بیان جاری کردیا ہے جس کے مطابق مختلف ٹیسٹ کے بعدتصدیق ہوئی ہے کہ صدر مملکت کورونا میں مبتلا ہیں۔

پرسنل فزیشن ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ صدر مملکت اس وقت آئیسولیشن میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے، جبکہ ماہرین کی ایک ٹیم ان کی دیکھ بھال کر رہی، صدر مملکت کی حالت بہترہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی طبعیت خراب ہونے کے بعد انہیں نواب شاہ سے کراچی منتقل کیا گیا جہاں انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

صدرِ مملکت کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، اسپتال ذرائع کے مطابق صدر زرداری کو انفیکشن اور بخار کی وجہ سے داخل کیا گیا ہے، ان کے میڈیکل ٹیسٹ بھی کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر