Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاست سے بڑی کوئی عبادت نہیں ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

Now Reading:

سیاست سے بڑی کوئی عبادت نہیں ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
سیاست سے بڑی کوئی عبادت نہیں ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

سیاست سے بڑی کوئی عبادت نہیں ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ سیاست سے بڑی کوئی عبادت نہیں ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ہونہار اسکالرشپ، لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاست کولوگ براسمجھتے ہیں، سیاست عوامی خدمت کا نام ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ ساڑھے 12 لاکھ مزدوروں کو3  ہزارروپے ماہانہ ملیں گے، ایک فیصلے سےلاکھوں لوگوں کا بھلاہوتا ہے، اسکالرشپس، لیپ ٹاپ اصل میں بہانہ ہے مجھےبچوں سے ملنےآناہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا یہ بھی کہناتھا کہ لیپ ٹاپ اوراسکالرشپس محنت کا وہ ثمر ہے جوآپ کاحق ہے، صرف پنجاب ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان کا مستقبل روشن ہے، ایک بھی لیپ ٹاپ میرٹ کےبغیرنہیں دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کا پاکستان کی پہلی تیز ترین ‘بلٹ ٹرین’ چلانے کا فیصلہ

Advertisement

مریم نواز نے کہا کہ ہم ہرسال ایک لاکھ لیپ ٹاپ طلبا کودیں گے، میں آپ کی ماں کی طرح ہوں، تمام خوابوں کوپوراکروں گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا یہ بھی کہنا تھا کہ جیل میں تھی مجھےمیری والدہ کےانتقال کی خبر ملی، ڈیتھ سیل میں رہی ہوں لیکن کبھی ہمت نہیں ہاری، ہم سب افواج پاکستان کےساتھ کھڑے ہیں، سرحدوں پرکشیدگی ہے، آپ نےڈرنا نہیں، بہادری سےمقابلہ کرنا ہے۔

مریم نوازنے کہا کہ ہر چیز کا بہادری سے مقابلہ کرنا ہے، ہمیں جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کا ساتھ نہیں دینا، جوقوم کوغلط پیغام دےاس کا ساتھ نہیں دینا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر