
محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔
محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
موسم گرما کی تعطیلات کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا، جبکہ یکم جون سے 31 جولائی تک صوبے کے تمام اسکول و کالجز بند رہیں گے۔
واضح رہے کہ حکومت پنجاب نے حالیہ گرمی کی پیش نظر موسم گرما کی تعطیلات 28 مئی سے دینے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News