Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی وزیر خارجہ پاک بھارت کشیدگی پر بات چیت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

Now Reading:

برطانوی وزیر خارجہ پاک بھارت کشیدگی پر بات چیت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے
برطانوی وزیر خارجہ پاک بھارت کشیدگی پر بات چیت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی پاک بھارت کشیدگی پر بات چیت کے لیے  دوروزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

ڈیوڈ لیمی آج وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ صدر آصف زرداری اور عسکری قیادت سے بھی ملیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: صدرمملکت اور وزیراعظم کا یوم تشکر کے موقع پر قوم کے نام خصوصی پیغام

برطانوی وزیر خارجہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جامع مذاکرات کے ایجنڈا اور سیز فائر پر عملدرآمد موثر بنانے پر بات چیت کریں گے، اس کے علاوہ پاک بھارت جامع مذاکرات کے لیے نیوٹرل وینیو پر بھی مشاورت کریں گے۔

Advertisement

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں وزراء خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر