Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں اقتصادی استحکام کی رفتار حوصلہ افزا ہے، آئی ایم ایف

Now Reading:

پاکستان میں اقتصادی استحکام کی رفتار حوصلہ افزا ہے، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف؛ اقتصادی جائزہ مذاکرات کے اگلے مرحلے کیلئے وزیر خزانہ امریکہ روانہ

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ماہیربینسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقتصادی استحکام کی رفتار حوصلہ افزا ہے۔

نمائندہ آئی ایم ایف ماہیربینسی نے سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی) میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور قرض پروگرام کے تحت کارکردگی قابلِ تعریف رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اقتصادی استحکام کی رفتار حوصلہ افزا ہے، تاہم معیشت کو مستحکم رکھنے کے لیے ساختی اصلاحات ناگزیر ہیں۔

ماہیربینسی نے ماحولیاتی شعبے میں ہونے والی پیشرفت کو بھی سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے اس میدان میں قابلِ ذکر کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

Advertisement

آئی ایم ایف نے عالمی سطح پر بڑھتی تجارتی کشیدگی، جغرافیائی تقسیم اور کمزور بین الاقوامی تعاون کو غیر یقینی صورتِ حال کی بڑی وجوہات قرار دیا۔

 ان کا کہنا تھا کہ ایسے چیلنجز کے مقابلے کے لیے دور اندیش اور دانشمندانہ پالیسی اقدامات کی فوری ضرورت ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ ابتدائی پالیسی اقدامات نے میکرواکنامک استحکام کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا لیکن پائیدار ترقی کے لیے منصفانہ ٹیکس نظام اور بہتر کاروباری ماحول کلیدی اہمیت رکھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر