
تاریخی دفاعی معاہدے میں سید عاصم منیر کا اہم کردار، دورہ سعودیہ میں مرکز نگاہ بنے رہے۔ پاکستان اب حرمین شریفین کے تحفظ میں سعودی عرب کا پارٹنر بن گیا ہے۔
سعودی عرب ڈرون، میزائل، جنگی طیارے مشترکہ طور پر تیار کریں گے۔ دورہ سعودیہ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مرکز نگاہ رہے۔
معاہدے کے مطابق اگرکسی ملک نے سعودی عرب پرحملہ کیا تو پاکستان اپنی ایٹمی طاقتیں بھی اس ملک کیخلاف استعمال کرے گا۔
Image of the year, two brothers
One UmmahAdvertisementLong Live Pak – Saudi Friendship#COAS #AsimMunir #Pakistan pic.twitter.com/nVhXcsruM4
— Pakistan Armed Forces News (@PakistanFauj) September 17, 2025
اگر کسی ملک نے پاکستان پر حملہ کیا تو سعودی فوج اور فضائیہ بھی اس ملک پر حملہ کرے گی۔ سعودیہ پاکستان کو مالی مدد بھی دے گا۔
دونوں برادر ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کی گہرائی اور دفاعی تعاون کی مضبوطی کو ثابت کرتا ہے۔
یہ سنگِ میل اور سب سے بڑا انقلابی معاہدہ اپنی اہمیت کی وجہ سے دونوں برادر ممالک کے سربراہان نے سائن کیا۔
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اس معاہدے کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سعودی عرب کا شراکت دار منتخب کیا۔ تاکہ مقدس مقامات کے دفاع میں پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہو۔
واضح رہے کہ معاہدے پر دستخط دونوں ممالک کے گہرے دوطرفہ تعلقات اور سیکیورٹی تعاون کی توثیق کرتے ہیں۔
#BREAKING: Crown Prince Mohammed bin Salman and Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif sign the Joint Strategic Defense Agreement pic.twitter.com/BoQiqnuPTP
Advertisement— Saudi Gazette (@Saudi_Gazette) September 17, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News