Advertisement
Advertisement
Advertisement

داعش خراسان کمانڈر افغانستان میں ہلاک

Now Reading:

داعش خراسان کمانڈر افغانستان میں ہلاک
داعش خراسان کمانڈر افغانستان میں ہلاک

داعش خراسان کمانڈر محمد احسانی عرف انوار مزار شریف، افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق تاجک نسل سے تعلق رکھنے والا احسانی 2022 کے پشاور کوچہ رسالدار دھماکے جس کے نتیجے میں 67 شہادتیں ہوئی تھی میں مرکزی سہولت کار تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ احسانی تاجک خودکش بمباروں کو پاکستان لانے اور تربیت دینے کا ذمہ دار تھا۔

یہ بھی پڑھیں: داعش افغانستان میں کمزور علاقائی کنٹرول کا فائدہ اٹھانے لگی

ستمبر 2025 میں خیبر پختونخوا میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے آپریشن میں داعش خراسان کے 3 دہشت گرد مارے، جن میں ایک افغان شہری بھی شامل تھا۔

Advertisement

باجوڑ میں آپریشن ’’سربکف‘‘ جاری ہے، جبکہ سیکیورٹی فورسز داعش خراسان اور ٹی ٹی پی کے سہولت کاروں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کشمیر کا مستقبل 'کشمیر بنے گا پاکستان' ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسٹیٹ بینک کی ای بائیکس اور رکشہ کی شاندار اسکیم؛ لاکھوں شہریوں کو بڑا ریلیف مل گیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ ٹرافی کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا
ٹنڈو محمد خان: مبینہ زہریلا کھانا کھانے سے 2 نوجوان جاں بحق، 25 افراد متاثر
سیاسی وعسکری قیادت ایک پیج پر، پاک سعودی دفاعی معاہدہ کسی کیخلاف نہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر