Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نقلی سائنسدان کو پہچان سکتے ہیں؟

Now Reading:

نقلی سائنسدان کو پہچان سکتے ہیں؟
نقلی سائنسدان

ہم اپنے صارفین کی کے لئے ایک اور ذہنی آزمائش لے کر آئے ہیں جس میں آپ کو تصویر میں موجود گڑبڑ کے متعلق نشاندہی کرنی ہے۔

اب ذرا اوپر موجود تصویر کو غور سے دیکھیے اور بتائیں کہ اس تصویر میں میں آخر کیا گڑبڑ ہے جس کی وجہ سے اس تصویر نے سوشل میڈیا پر اتنی شہرت حاصل کرلی ہے۔

آپ اپنے ذہن پر زور ڈالیں اور بتائیں، ہمیشہ کی طرح ہم اس بار بھی آپ کی مدد ضرور کریں گے۔

اوپر موجود تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ ان میں سے کونسا سائنسدان نقلی ہے اور اس کے لئے آپ کے پاس زیادہ وقت نہیں ہے۔

Advertisement

دی گئی تصویر کا ذرا غور سے موازنہ کریں کیا اس میں آپ کو کوئی گڑبڑ محسوس نہیں ہورہی ہے ؟

اس میں ایک سائنسدان ایسا موجود ہے جو کہ نقلی ہے جبکہ اس نے جو کارڈ پہنا ہے وہ بھی ایک عورت کا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سائنسدان نے پہلی باربلیک ہول کے اندر کے مناظر پیش کر دیئے
چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا
چین میں کان کو منفرد انداز دینے کا رجحان اپنے عروج پر
ان جاپانی رائس بال کی وجہ شہرت جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے
بچی اور شوہر کے ساتھ رہنے کا واحد راستہ، ماں کو قتل تک لے گیا
اس عام سے نظر آنے والے گھوڑے نے ایک اہم عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر