تیز رفتار پک اپ ٹرک کیساتھ پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں
تیز رفتار گاڑیوں کو اکثر بدترین حادثات کا ہی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک تیز رفتار پک اپ ٹرک اچانک قلابازی کھاتا ہے جسے دیکھنے والے خوف سے ساکت ہوجاتے ہیں۔
اس پک اپ ٹرک کے پیچھے ایک کار اس کے پچھلے پہیے پر ٹکر مارتی ہے، جس کے نتیجے میں پک اپ ٹرک ڈرائیور کے قابو سے نکل جاتا ہے اور قلابازی کھاتا ہوا سڑک کے درمیان میں بنی کنکریٹ کی دیوار سے ٹکرا کر سیدھا ہوجاتا ہے اور پھر چل پڑتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔
ویڈیو دیکھیں:
AdvertisementPersecusión de película pic.twitter.com/gHsrxqjbXf
— Accidentes Fatales (@accidents_12) January 29, 2023
یہ بھی پڑھیں: ویڈیو؛ خوشی سے جھومتے ناچتے چینی ریچھ کے چرچے
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News