Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لندن کی آکسفورڈ اسٹریٹ پر ’پہلا نشہ‘ چھا گیا، ویڈیو وائرل

Now Reading:

لندن کی آکسفورڈ اسٹریٹ پر ’پہلا نشہ‘ چھا گیا، ویڈیو وائرل

لندن کی آکسفورڈ اسٹریٹ پر ’پہلا نشہ‘ چھا گیا، ویڈیو وائرل

لندن کی آکسفورڈ اسٹریٹ پر ایک یادگاراور خوبصورت میوزیکل لمحہ دیکھا گیا، جب بھارتی گلوکار ویش اور چند موسیقی سے محبت کرنے والوں نے مل کر ہٹ گانا پہلا نشہ گایا۔

حال ہی میں، گلوکار ویش نے 1992 کی  رومانوی بالی ووڈ فلم ’جو جیتا وہ سکندر‘ کا ایک مقبول گانا گاتے ہوئے خود کی ایک ویڈیو شیئر کی، جس نے کافی دھوم مچائی ہے۔

گلوکار ویش نے اس ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے لکھا، ’’دیکھو لندن میں لوگ کتنے سکون سے بیٹھے ہیں اور اُدت نارائن کی اس دھن سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔‘‘

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Vish (@vish.music)

Advertisement

ویڈیو میں ویش کو لندن کی آکسفورڈ اسٹریٹ پر فٹ پاتھ پر بیٹھے ہوئے دکھایا گیا ہے، جسے ہی وہ  پہلا نشہ گانا شروع کرتے ہیں ، لوگ ان کے ارد گرد جمع ہونا شروع ہو جاتے ہیں، اور ان کی آواز کی خوبصورتی سے متاثر ہو جاتے ہیں۔

یہ ویڈیو ایک ہفتہ قبل انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تھی۔ اس کے بعد سے اسے 17.1 ملین سے زیادہ آراء اور ویوز مل چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سائنسدان نے پہلی باربلیک ہول کے اندر کے مناظر پیش کر دیئے
چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا
چین میں کان کو منفرد انداز دینے کا رجحان اپنے عروج پر
ان جاپانی رائس بال کی وجہ شہرت جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے
بچی اور شوہر کے ساتھ رہنے کا واحد راستہ، ماں کو قتل تک لے گیا
اس عام سے نظر آنے والے گھوڑے نے ایک اہم عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر