Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

92 سالہ دنیا کی معمر ترین خاتون واٹر اسکیئر

Now Reading:

92 سالہ دنیا کی معمر ترین خاتون واٹر اسکیئر

92 سالہ خاتون نے دنیا کی معمرترین واٹر اسکیئر کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق  امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون جوکہ 1961 سے واٹر اسکینگ کر رہی ہیں ، کو باضابطہ طور پر 92 سال کی عمر میں دنیا کی سب سے معمر خاتون واٹر اسکیئر قرار دے دیا گیا ہے۔

فش ہیون کے ڈیوان جیکبسن ینگ نامی ان خاتون کا کہنا ہےکہ انہوں نے 29 سال کی عمر میں واٹر اسکینگ شروع کی تھی اور اب ان کے بچے، پوتے اور نواسے بھی ان کے ہمراہ اسکینگ کرتے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Guinness World Records (@guinnessworldrecords)

Advertisement

ینگ نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا کہ وہ ہمیشہ پانی میں اپنے آپ کو آزاد اور پرجوش محسوس کرتی ہیں۔

ینگ نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ نہیں جانتی تھیں کہ ان کے خاندان نے ان کی جانب سے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے لیے درخواست دی تھی ، انہیں اس عالمی اعزاز پر حیرت ہے اور اب بھی انہیں یقین نہیں آرہا ۔

ایڈونچر سے محبت کرنے والی ان خاتون نے اپنے اس تجربے کے بلبوتے پر پیغام دیتے ہوئے کہاکہ واٹر اسکینگ نے مجھے سکھایا کہ جب آپ کا کوئی مقصد ہو تو اسے حاصل کرنے کے لئے ہمت نہ ہاریں بلکہ کوشش کر تے رہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چلی میں دنیا کی سب سے بلند ترین فلکیاتی رسد گاہ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
سائنسدان نے پہلی باربلیک ہول کے اندر کے مناظر پیش کر دیئے
چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا
چین میں کان کو منفرد انداز دینے کا رجحان اپنے عروج پر
ان جاپانی رائس بال کی وجہ شہرت جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے
بچی اور شوہر کے ساتھ رہنے کا واحد راستہ، ماں کو قتل تک لے گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر