
ورلڈ کپ میں پاکستان کے نیو زی لینڈ کو شکست دینے کے بعد سیمی فائنل میں رسائی کے دئیے ٹمٹمانے لگے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جانے کی امیدیں مزید روشن ہوگئیں۔اس جیت کے بعد پاکستان کی موجودہ صورتحال پر نظر ڈالی جائے تو معلوم ہوتا ہےکہ سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیےشاہینوں کو افغانستان اور بنگلہ دیش کیخلاف اپنے دونوں میچز لازمی اور اچھے مارجن سے جیتنا ہوں گے۔
گرین شرٹس کو انگلینڈاور بنگلہ دیش کی ایک شکست کا انتظار بھی کرنا پڑے گا۔ ساتھ ہی سری لنکا کو بھی تین میں سے ایک میچ ہارنا ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News