فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کی ٹیم نے ناروے کو بآسانی تین صفر سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ پیرس میں جاری ہے ۔
ایونٹ میں انگلینڈ کی ٹیم نے ناروے کو بآسانی تین صفر سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔
فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کے پہلے میچ میں انگلینڈ اور ناروے کے درمیان فرانس کے اسٹیڈے اوشیانے لی ہیورے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کا آغاز انتہائی سنسنی خیز رہا ۔
برطانوی خواتین نے ناروے کو تین صفر سے زیر کرکے سیمی فائنل میں جگہ پکی کی ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
