Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسپورٹس بورڈانتظامی بحران کاشکار

Now Reading:

پاکستان اسپورٹس بورڈانتظامی بحران کاشکار

پاکستان اسپورٹس بورڈ(پی ایس بی)وزارت بین الصوبائی رابطہ کی عدم دلچسپی کےباعث انتظامی بحران کاشکارہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان حکومت کےایک سال گزرنے کےباوجود پاکستان اسپورٹس بورڈ کے مستقل ڈائریکٹرجنرل کی تعیناتی کا فیصلہ نہ کرسکے۔

ذرائع کاکہناہےکہ پاکستان اسپورٹس بورڈکی ایگزیکٹوکمیٹی اوربورڈبھی 9ماہ سےغیرفعال ہے،وفاقی وزیرڈاکٹرفہمیدہ مرزانئےایگزیکٹوکمیٹی اوربورڈکی تاحال  منظوری نہ دے سکی۔

ذرائع کے مطابق پی ایس بی کی نئےایگزیکٹوکمیٹی اوربورڈ کی سمری کئی ماہ سےوزارت میں التواکا شکا رہے۔پی ایس بی ایگزیکٹو کمیٹی بورڈ کے اہم انتظامی امور سمیت انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت کیلئے فنڈز کی منظوری دیتا ہےجبکہ اسپورٹس فیڈریشنز کی گرانٹس بھی پی ایس بی ایگزیکٹو کمیٹی کی منظوری کے بعد جاری کی جاتی ہے۔

پی ایس بی ایگزیکٹو کمیٹی 17جبکہ ایگزیکٹوبورڈ37ارکان پر مشتمل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر