Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرکٹ ولڈکپ: بھارت کی ہار ،کشمیروں کا جشن

Now Reading:

کرکٹ ولڈکپ: بھارت کی ہار ،کشمیروں کا جشن

  ورلڈ کپ 2019 کےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی بد ترین شکست پر مقبوضہ وادی کے ساتھ ساتھ کشمیروں نے ساری دنیا میں جشن منایا۔

کرکٹ ورلڈ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بری طرح ہارنے کے بعد بھارت ورلڈ کپ کی دوڑ سے ہی باہر ہوگیا۔ بھارت کی شکست پر نہ صرف پاکستانی شائقین نے سوشل میڈیاپر خوشی کا اظہار کیا بلکہ مقبوضہ کشمیرمیں بھی با قا عدہ طو ر پر جشن منایاگیا۔

مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کی بڑی تعداد میچ کا فیصلہ ہوتے ہی سڑکوں پر نکل آئی اور خوب آتش بازی کی، نوجوانوں نے بھارت مخالف اور پاکستان کے حق میں نعرے بھی لگائے ۔

پاکستانی سوشل میڈیا پر بھی مقبوضہ کمشیر میں بھارت کی شکست پر جشن منانےکی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس پر پاکستانیوں کا تبصرے کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کشمیری سچے پاکستانی ہیں ،جب کہ سوشل میڈیا پر پاکستانیوں نے کشمیریوں کو اپنا بھائی قرار دیتے ہوئے نیوزی لینڈ کی جیت پر مبارکباد بھی دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر