Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈکپ 2019 فائنل: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Now Reading:

ورلڈکپ 2019 فائنل: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں ٹاس جیت کر کیویز نے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کیوی کپتان نے کہا ہے کہ بڑا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے۔

کین ویلیم سن نے کہا کہ ہر کھلاڑی سے اچھی کارکردگی کی توقع ہے، 2015 کے فائل کی شکست سے بہت کچھ سیکھا ہے۔

دوسری جانب انگلش ٹیم کے کپتان ائین مورگن نے کہا کہ ٹاس ہارنے پر کوئی مایوسی نیں۔میچ کو جیتنے کے لئے جان کی بازی لڑا دیں گے۔

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج لارڈز کے تاریخی میدان میں مدمقابل ہوں گی، جیت کسی کے بھی حصے میں آئے لیکن تاریخ ضرور رقم ہوگی کیوں کہ دونوں ہی ٹیمیں آج تک ورلڈکپ نہیں جیت سکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اے سی سی اجلاس؛ ٹرافی چاہیے تو کپتان خود آکر لے، محسن نقوی کا بھارت کو دوٹوک جواب
بابر اعظم اور رضوان سمیت تمام قومی کھلاڑیوں کے بین الاقوامی لیگز کے این او سی منسوخ
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ 2025: گوگل نے ڈوڈل بدل ڈالا
ایشیا کپ کی ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کا ماتم شروع ہو گیا
شاہد آفریدی کا مودی کو کرارا جواب؛ کھیل میں سیاست لانے پر بھارتی طیاروں کی تباہی یاد دلادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر