Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد عامرکاٹیسٹ کرکٹ سےکنارہ کشی کااعلان،سابق کھلاڑیوں کا فیصلے پر سخت ردعمل

Now Reading:

محمد عامرکاٹیسٹ کرکٹ سےکنارہ کشی کااعلان،سابق کھلاڑیوں کا فیصلے پر سخت ردعمل

لیجنڈ کرکٹرز وسیم اکرم،شعیب اختر اور ر میز را جہ  نے محمد عامر کی  ٹیسٹ کر کٹ سے ریٹائرمنٹ پرحیرانی کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرمحمد عامر کی ریٹائرمنٹ پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ فاسٹ بولر 27 سال کی عمر میں عروج حاصل کرتا ہے وہ ریٹائر ہوگئے۔

وسیم اکرم نے کہا کہ بولر کا اصل امتحان ٹیسٹ کرکٹ میں ہوتا ہے، محمد عامر کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کی تعریف نہیں کرسکتا ہوں۔

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ محمد عامر کا 27 سال کی عمر میں ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہنا مایوس کن ہے، یہ جانے کا نہیں تلافی کا وقت تھا۔

Advertisement

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر بھی فیصلے پر برہم ہوگئے اور سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر کہا کہ  اقدام سراسر ذاتی مفاد میں اُٹھایا گیا،سابق فاسٹ بالر نےجلد حسن علی اور وہاب ریاض  کی بھی محمد عامر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرآباد کہنے کی پیشگوئی بھی کی۔

Advertisement

وا ضح رہے کہ  محمد عا مر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے جبکہ ان کا کہنا ہے کہ وہ  پاکستان کے لیے ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر