
پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹروسیم خان کا کہنا ہے کہ اوپنر امام الحق سے ان کے متعلق جاری اسکینڈل پر بات ہوئی وہ اپنی غلطی تسلیم کررہا ہے اورمعا فی ما نگتے ہوئے آئندہ کیلئے یقین دہانی کر وائی ہے۔
وسیم خان نے کہا کہ امام الحق معافی مانگ رہے تھےکہ ان سے غلطی ہوئی ہے۔
ایم ڈی پی سی بی نے کہا کہ انہوں نے امام الحق کو بتا دیا ہے کہ پی سی بی اب کیا معیار چاہتا ہے، ایسا رویہ قابل قبول نہیں ہے، وہ پاکستان کے سفیر ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News