 
                                                                              پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی قطر ٹی 10 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے برانڈ ایمبیسڈر مقررہو گئے ہیں۔
شاہد آفریدی نے برانڈ ایمبسیڈر بنانے پر قطری اعلی حکام کا سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شکریہ ادا کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ٹی 10 لیگ قطر میں کرکٹ اور سیاحت کے فروغ کیلئے مدد گار ثابت ہوگا۔
https://twitter.com/SAfridiOfficial/status/1155327846115618816
واضح رہے کہ قطر میں انٹرنیشنل ٹی 10 لیگ رواں برس کے آخر میں ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 