آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے 39ویں میچ میں آج سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
سری لنکا کی ٹیم نے اب تک ورلڈ کپ کے 7 میچز کھیل چکی ہے جس میں سے انہیں صرف 2 میچ میں کامیابی حاصل ہوئی جبکہ دوسری جانب ویسٹ انڈیز نے بھی ٹورنامنٹ میں کُل 7 میچز کھیلے ہیں جس میں سے اسے صرف ایک ہی میچ میں کامیابی ملی۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہرڈھائی بجے شروع ہوگا جبکہ موسم ابر آلود رہے گا مگر بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
