
قومی کرکٹرعماد وسیم کے نکاح کے بعد اہلیہ کے ساتھ پہلی تصویرمنظر پر آگئی ہے جو کہ آتے ہی سو شل میڈیا پر وائر ل بھی ہو گئی ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق قومی کرکٹر عماد وسیم کا نکاح پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق سے نکاح ہوا۔
عماد وسیم کے نکاح کی تقریب اسلام آباد کی فیصل مسجد میں سادگی کے ساتھ انجام پائی جس میں دولہا دلہن کے اہل خانہ اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔
سوشل میڈیا پر عماد وسیم کے نکاح کے بعد اہلیہ کے ساتھ تصاویر زیر گردش ہیں تاہم فی الحال قومی کرکٹر کی جانب سے باضابطہ طور پر کوئی تصویر جاری نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News