Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیرمین پی سی بی احسان مانی کےسالانہ اخراجات سامنےآگئے

Now Reading:

چیرمین پی سی بی احسان مانی کےسالانہ اخراجات سامنےآگئے
Ehsan Mani

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی کےسالانہ اخراجات سامنےآگئے۔

 تفصیلات کےمطابق احسان مانی نےایک سال میں 1کروڑ3 لاکھ 59 ہزاراور 76 روپے خرچ کیے۔

چئیرمین پی سی بی کےایک سال کےاخراجات کی دستاویزات کےمطابق مختلف الاونسس کی شکل میں ملنے والی 81 لاکھ 76 ہزار 719 کی رقم احسان مانی نے موصول نہیں کی۔

چئیرمین پی سی بی نےرہائش کی مدمیں 26لاکھ روپےسےزائدرقم خرچ کی جبکہ گاڑی اورڈرائیور کی مدمیں7 لاکھ 72 ہزار 970روپےسے زائدکاخرچہ کیا۔

احسان مانی کی جانب سےغیرملکی دوروں پر50 لاکھ روپےسےزائدرقم خرچ کی گئی۔چئیرمین پی سی بی کی اہلیہ کےغیر ملکی دوروں پر3 لاکھ 30 ہزار خرچ ہوئے۔

Advertisement

 دستاویزات کے مطابق احسان مانی نےاندرون ملک سفر پر8 لاکھ 92ہزارروپے سےزائد رقم خرچ کی ہے۔ اس کے علاوہ سیکیورٹی گارڈاورملازمین کی مد میں 3 لاکھ 45 ہزارروپےخرچ کیےگئےہیں۔

 بی او جی میٹنگ میں حاضری کےلیےچئیرمین پی سی بی نے20 ہزار روپے وصول کئے۔

خیال رہےکہ سابق چئیرمین نجم سیٹھی سے 72 لاکھ 74 ہزاراور429 روپےکی واپسی کاکیس عدالت میں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، محسن نقوی بھی شریک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر