Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی کے نئے ڈومیسٹک سیزن کا آغاز

Now Reading:

پی سی بی کے نئے ڈومیسٹک سیزن کا آغاز
pcb new domestic season

پی سی بی کے نئے ڈومیسٹک سیزن کی تقریب رونمائی ہفتہ کو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر 2019-20 کی تقریب رونمائی31 اگست بروز ہفتہ دوپہر 11:15 بجے فار اینڈ بلڈنگ، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کی جائے گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے منظور شدہ تمام صحافیوں سے تقریب میں شرکت کی درخواست بھی کی گئی ہے۔

تقریب میں پی سی بی کے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی جس کے بعد سوال و جواب کا سیشن ہوگا جبکہ تقریب میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی، چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ ہارون رشید شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ تقریب 31 اگست بروز ہفتہ دوپہر 11:15 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں واقع فار اینڈ بلڈنگ کی دوسری منزل پر ہوگی جبکہ تمام میڈیا نمائندگان سے 11 بجے تک آمد کی درخواست کی گئی ہے تاکہ تقریب کا آغاز مقررہ وقت پر کیا جاسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر