Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

Now Reading:

آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی
ICC

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرز کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔

آئی سی سی نے بولرز اور بیٹسمینوں کی ٹاپ پوزیشن بتا دی بیٹسمینون میں پہلے نمبر پراسٹیو اسمیتھ  جبکہ بالر میں دسویں نمبر پر پاکستان کے محمد عباس کا نام شامل ہے ۔

M Abbas

smith

 اشیز سیریز کے بعد آئی سی سی کی جانب سے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی گئی۔

Advertisement

ایشیز میں شاندار بیٹنگ کرنے والے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے، انہیں نمبر ٹو بھارت کے ویرات کوہلی پر 34 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا تیسرا نمبر ہے۔

بولرز کی ابتدائی آٹھ پوزیشنز میں بھی کوئی فرق نہیں آیا ، البتہ پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس رینکنگ میں دسویں نمبر پر پہنچ گئے۔

پہلا نمبر آسٹریلیا کے پیٹ کومنز کا ہے، دوسرے نمبر پر جنوبی افریقا کے ربادا اور تیسرے نمبر پر بھارت کے بومرہ ہیں۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ دوہزار انیس سب سے زیادہ دیکھے جانے والا ایونٹ بن گیا۔۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ڈیڑھ ارب افراد نے ورلڈکپ کے لائیومیچز دیکھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر