Advertisement
Advertisement
Advertisement

سری لنکن ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت مل گئی

Now Reading:

سری لنکن ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت مل گئی
Sri Lankan Board will soon visit Pakistan it is confirmed

سری لنکن بورڈ کا دورہِ پاکستان کنفرم ہوگیا ہے۔  سری لنکن ٹیم 25 ستمبر کو کراچی پہنچے گی۔ سری لنکن حکومت نے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت دیدی سری لنکن ٹیم کراچی میں 3 ون ڈے کھیلے گی،  ٹی ٹونٹی میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل واضح کیا گیا تھا کہ سری لنکن ٹیم کی آمد کے حوالے سے اچھی خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں اور سری لنکن ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے گی۔ اس کے علاوہ   پاکستان اور سری لنکا سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان بھی کر دیا گیا جس کے مطابق  ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ 20 ستمبر سے شروع ہوگی۔
ٹکٹیں 21 ستمبر سے ٹی سی ایس کے مخصوص مراکز میں دستیاب ہوں گی۔ سری لنکا کے خلاف ‏ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتیں بھی طے کر دی گئی ہیں۔

چیف ایگزیکٹیو پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان بھی  سری لنکن ٹیم  کی  میزبانی کے لئے پرعزم ہیں۔ اور وسیم خان سری لنکن کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔

واضح رہے کہ سری لنکن ٹیم کے ساتھ  ساتھ  آسٹریلیوی کرکٹ ٹیم  کے دورہ پاکستان کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ آسٹریلیوی کرکٹ  بورڈ  کے سی ای او کیون رابرٹس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کیلئےماحول  سازگار  ہے۔ 2022میں پاکستان کے دورے کے لیے پُرامید ہیں، مگر فیصلے میں جلد بازی نہیں کریں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر