
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ وہ مصباح الحق کے ساتھ مل کر پاکستان ٹیم کو ایک ایسا ایونٹ بنانا چاہتے ہیں جو عالمی کرکٹ میں ٹیم کو ٹاپ پر لے جائے گا۔
سابق ہیڈ کوچ اور موجودہ بولنگ کوچ وقار یونس اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے آج لاہور پہنچ رہے ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے بولنگ کوچ کا کہنا ہے کہ وہ مصباح کی لیڈر شپ میں کام کرنے کے منتظر ہیں۔
واضح رہے کہ وقار یونس لاہور میں کل سے شروع ہونے والی قائد اعظم ٹرافی کا میچ بھی دیکھیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News