Advertisement
Advertisement
Advertisement

بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن پر 2 سال کیلئے پابندی عائد

Now Reading:

بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن پر 2 سال کیلئے پابندی عائد
Shakib Al Hasan

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن پر 2 سال  کے لیے پابندی عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق نمبر ون آل راؤنڈر شکیب الحسن میچ فکسنگ کی زد میں آگئے،شکیب الحسن پر میچ فکسنگ کی پیشکش کی رپورٹ نہ کرنے کا الزام ثابت ہوگیا جس کے بعد انہیں انٹر نیشنل کرکٹ سے معطل کر دیا گیا ہے۔

بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے الزامات کو تسلیم کرتے ہوئے آئی سی سی اینٹی کرپشن  پینل کے سامنے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا۔

انہوں نے کہا کہ اپنی غلطی کو تسلیم کرتا ہوں  تاہم پابندی لگائے جانے پر افسوس ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شکیب الحسن نے متعدد مرتبہ بکیوں کی آفرز کو رپورٹ نہیں کیا۔شکیب کی دو سالہ پابندی میں سے ایک سال سزا معطل ہوگی ۔

Advertisement

شکیب الحسن کو جنوری 2018 اور آئی پی ایل کے دوران میچ فکسنگ کی  پیشکش ہوئی تھی۔

شکیب  الحسن 29 اکتوبر 2020 سے انٹرنیشنل کرکٹ میں لوٹ آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر