Advertisement
Advertisement
Advertisement

ون ڈے، ٹی 20 کے بعد اب ٹیسٹ سیریز کے امکانات

Now Reading:

ون ڈے، ٹی 20 کے بعد اب ٹیسٹ سیریز کے امکانات
pcb cancelled T10 NOC

سری لنکن ٹیم کیخلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز پاکستان میں کھیلنے کے بعد اب دونوں ممالک کے درمیان ٹیسٹ سیریز بھی پاکستان میں کھیلنے سے متعلق پیش رفت ہونے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا 2 روزہ اجلاس کل سے دبئی میں شروع ہو رہا ہے جس میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان دبئی پہنچ گئے۔

اجلاس کی سائیڈ لائنز پر پاکستان اور سری لنکن بورڈ حکام کے درمیان دسمبر میں ٹیسٹ سیریز کے معاملے پر پیش رفت ہونے کا امکان ہے، دبئی میں دونوں بورڈز حکام اس معاملے پر تبادلہ خیال بھی کریں گے۔

اجلاس 4 اکتوبر کو ہونا تھا تاہم اب 12 اکتوبر کو ہوگا۔

یاد رہے کہ آئی سی سی کا اجلاس سڈنی آسٹریلیا میں ہونا تھا جبکہ ششانک منوہر صدر آئی سی سی کی ناسازی طبیعت کے باعث دبئی شفٹ کر دیا گیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ سری لنکن سیکیورٹی نے پاکستان آکر اطمنان کا اظہار کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر