Advertisement
Advertisement
Advertisement

 رونالڈو کیریئر کے 700 گول سے صرف ایک گول کی دوری پر

Now Reading:

 رونالڈو کیریئر کے 700 گول سے صرف ایک گول کی دوری پر
Cristiano Ronaldo scores 699th career goal

اسٹار فٹبالر رونالڈو  ایک اور سنگ میل عبور کرنے کے قریب   ہوگئے  ۔  کیریئر کا سات سو واں گول  کرنے کیلئے ایک گول درکار ہے  جبکہ یورپین فٹ بال چیمپئن شپ 2020 کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں  پرتگال نے لکسمبرگ  کو ہرادیاہے  ۔

رونالڈو نے   یورپین کوالیفائنگ روانڈ میں  لکسمبرگ کیخلاف گول داغ کر کیریئر کا 699 واں گول کیا جبکہ   رونالڈو کیریئر میں سات سو گول کا کارنامہ انجام دینے والے  چھٹے کھلاڑی بن جائینگے ۔پرتگال  لکسمبرگ   کو تین –  صفر سے ہرا نے کے بعد   یورو چیمپین شپ    2020 میں جگہ بنانے کے قریب آگئی ہے ۔

جبکہ چیک ری پبلک کے ہاتھوں  شکست کے بعد انگلینڈ کو یو رو چیمپئن شپ میں   جگہ بنانے کیلئے مزید انتظار کرنا پڑے گا۔

 رونالڈو – جو فیفا کے بہترین ایوارڈ کے لئے حتمی شارٹ لسٹ میں شامل ہیں – ان سے چھٹے بیلن ڈی اور جیتنے کے امکانات کے بارے میں پوچھا گیا تو  ان    کا کہناتھا کہ جیسا کہ میں ہمیشہ کہتا ہوں ، میں انفرادی انعام کے بارے میں   نہیں  سوچتا ۔

  کرسٹیانا  کا مزید کہنا تھا   کہ یہ کامیابی  ٹیم کی  اجتماعی  کارکردگی  کی وجہ سے  حاصل  ہوئی ہے  ، جو  ہم چاہتے تھے ہمیں  مل گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر