Advertisement
Advertisement
Advertisement

سری لنکا کی پاکستان کو ٹی20 میں شکست

Now Reading:

سری لنکا کی پاکستان کو ٹی20 میں شکست
Sri-Lanka-win

سری لنکا نے پاکستان کو ٹی20 سیریز میں شکست دے دی۔

 تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی20 میچ میں قومی ٹیم 183 رنزکے تعاقب میں 147 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔

سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے  بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے جبکہ عمر اکمل، شاداب خان صفر پر پویلین لوٹ گئے۔

پاکستان کی 5 وکٹیں صرف 5 رنز پر گر گئیں، بابر اعظم 3، عمر اکمل صفر، احمد شہزاد 13، فخر زمان 6، سرفراز احمد 26 رنز پر ڈھیر ہوئے۔

عماد وسیم 47 اور آصف علی 29 رنز بنا کر نمایاں رہے، پاکستان کے 6 کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔

Advertisement

قومی ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ عماد وسیم نے 47 رنز بنائے جبکہ آصف علی نے 29 اور سرفراز احمد 27 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

قبل ازیں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھانوکا راجا پکسے کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا تھا۔

پہلی اننگ کے دوران مہمان ٹیم کا آغاز اچھا نہ تھا اور 16 کے مجموعی اسکور پر اوشکا فرنینڈو 8 رنز بنانے کے بعد رن آؤٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر