Advertisement
Advertisement
Advertisement

احمد شہزاد پر جرمانہ عائد

Now Reading:

احمد شہزاد پر جرمانہ عائد
ahmed shahzad fined

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سنٹرل پنجاب کے کپتان احمد شہزاد پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق احمد شہزاد کو میچ میں گیند کی حالت بدلنے کا مرتکب پایا گیا جبکہ گیند کی حالت تبدیل کرنے والے کھلاڑی کی شناخت نہ ہونے پر بطور کپتان جرمانہ کیا گیا جبکہ سندھ اور سینٹرل پنجاب کے میچ کی پہلی اننگزمیں بال ٹمپرنگ ہوئي۔

احمد شہزاد کی جانب سے اعتراف جرم نہ کرنے کے باعث معاملے پر سماعت کی گئی، سماعت کے بعد میچ ریفری نے احمد شہزاد کو مجرم قراردے کر نوٹس آف چارج تھمادیا گیا۔

سماعت میں احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ میچ کے دوران گیند کی حالت میں تبدیلی ایک فطری عمل تھا لیکن میچ ریفری کے فیصلے  کا احترام کرتے ہوئے اسے قبول کرتا ہوں جبکہ میرا مقصد معیاری کرکٹ کھیلنا اور نوجوانوں کے لیے مشعل راہ بننا ہے۔

دوسری جانب سہیل خان اور اظہر علی کو میچ کے دوران جملوں کا تبادلہ کرنے پر تنبیہ جاری کردی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر