Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی جی اسلام آبادکی باکسرمحمدوسیم سےملاقات

Now Reading:

آئی جی اسلام آبادکی باکسرمحمدوسیم سےملاقات
Pakistani Boxer

عالمی شہرت یافتہ باکسرمحمدوسیم نےآئی جی اسلام آباد محمدعامرذوالفقارخان سے ملاقات کی ہے۔ آئی جی نے باکسرمحمد وسیم کواپنے دفتر میں چائے پر مدعو کیا تھا۔

آئی جی  اسلام آبادنےملاقات میں باکسرمحمد وسیم کی پاکستان کے لیے خدمات کو سراہا جس پرمحمد وسیم نے آئی جی اسلام آباد کا شکریہ ادا کیا ۔

انسپکٹرجنرل اسلام آبادکا اس موقع پرکہناتھاکہ باکسرمحمد وسیم نے پوری دنیا میں باکسنگ میں پاکستان کانام روشن کیا۔

آئی جی اسلام آباد کی جانب سے باکسر محمد وسیم کو اسلام آباد پولیس کی طرف سے پولیس شیلڈ بھی پیش کی گئی۔

خیال رہے کہ ملاقات میں اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ کامران عادل اور اے آئی جی آپریشنز غیاث گل بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر