Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹینس سٹارنوویک جوکووچ پیرس ماسٹرزاوپن کےفائنل میں پہنچ گئے

Now Reading:

ٹینس سٹارنوویک جوکووچ پیرس ماسٹرزاوپن کےفائنل میں پہنچ گئے
Paris Masters: Novak Djokovic reaches in final

سربین ٹینس اسٹارنوویک جوکووچ نےپیرس ماسٹرز اوپن کے فائنل میں جگہ بنانےمیں کامیاب ہوگئےہیں۔

تفصیلات کے مطابق فرانس میں جاری اےٹی پی مینزسنگلزمقابلوں کےپہلےسیمی فائنل میں عالمی نمبر دو سپین کے رافیل نڈال فٹنس مسائل کی وجہ سے دستبردار ہوگئےجس کی وجہ سےکینیڈاکےڈینس شاپووالو نے بغیرمیچ کھیلےٹورنامنٹ کےفائنل میں جگہ بنا لی۔

 ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں 32  سالہ عالمی نمبرایک سربیا کے نویک جوکووچ نے بلغاریہ کے گریگور دیمتروف کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دےکرفائنل کےلئے کوالیفائی کرلیاہے۔ ان کی جیت کاسکور 7-6 اور 6-4 رہا۔

 فائنل میں عالمی نمبرایک نویک جوکووچ کامقابلہ کینیڈاکے ڈینس شاپووالوسےہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر